جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی میں طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔کارروائی کے دوران غیر ملکی خاتون منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

نائیجیرین خاتون کی شناخت وصیلت اموسا عرف علابہ کے نام سے ہوئی ہے جسے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ تھرٹین کے فلیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خاتون کے فلیٹ سے 180 گرام کوکین برآمد ہوئی۔ ملزمہ کا تعلق نائیجیریا کے شہر لاگوس سے ہے اور اس کا پاسپورٹ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار خاتون طلبا کو منشیات کی فراہمی میں بھی ملوث تھی۔اس سے قبل بھی متعدد نائجیرین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…