پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

datetime 20  اگست‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں سیلاب سے سرکاری نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پشاور سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث 20 ارب روپے سے زیادہ کا مالی نقصان ہوا، 20 محکموں کی 603 سرکاری املاک کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بٹگرام میں سب سے زیادہ 214 سرکاری املاک تباہ ہوئیں، سوات میں97، باجوڑ 65 اور مانسہرہ میں 58 سرکاری عمارتیں متاثر ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق 37 سرکاری تعلیمی ادارے، 83 سڑکیں اور 10 پل مکمل تباہ ہوئے، 226 ایرگیشن چینلز، 68 واٹر سپلائی اسکیمیں متاثر ہوئیں، محکمہ آبپاشی کو 10 ارب، 32 کروڑ اور 80 لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا۔سی اینڈ ڈبلیو کو 3 ارب، 43 کروڑ اور 80 لاکھ روپیکا نقصان پہنچا، محکمہ تعلیم کو ایک ارب، 44 کروڑ اور 90 لاکھ روپے، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو 21 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…