اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ سے اغوا کی گئی نومولود بچی کو 18گھنٹے کے اندر بازیاب کرالیا گیا، بچی کے والد اور دو خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے نومولود بچی کو اپنے دوست کی بیٹی کے حوالے کردیا تھا جسے شیخوپورہ منتقل کردیا گیا تھا ۔پولیس نے نومولود بچی کو شیخوپورہ سے بحفاظت بازیاب کرکے اسلام آباد منتقل کر کے والدہ کے حوالے کر دیا۔
اسلام آباد سے اغوا نومولود بچی بازیاب، مرکزی ملزم بچی کا والد نکلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































