جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ملزم ارمغان اور ساحر حسن کے انکشافات سے ہلچل مچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2025

ملزم ارمغان اور ساحر حسن کے انکشافات سے ہلچل مچ گئی

کراچی(این این آئی) مقتول مصطفی عامر ، ملزم ارمغان اور ساحر حسن سے ملنے والے شواہد پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے والے نوجوانوں کے والدین کوپولیس نوٹس جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق عامر مصطفی قتل کیس سے کھلنے والے منشیات نیٹ ورک پر پولیس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے جن تعلیمی… Continue 23reading ملزم ارمغان اور ساحر حسن کے انکشافات سے ہلچل مچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 25  فروری‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2025

سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکانریاض: سعودی عرب میں ایک نئی شدید سردی کی لہر داخل ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت صفر ڈگری سے بھی کم ہونے کی توقع ہے۔ماہرین موسمیات نے اس… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 3 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

datetime 25  فروری‬‮  2025

کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 3 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

کراچی(این این آئی)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14G مسلم نگر کے علاقے میں ایک گھر میں زیریلی مائع چیز پینے سے تین بہنوں کی حالت خراب ہوگئی۔ریسکیو ادارے چھیپا کے حکام کے مطابق متاثرہ خواتین کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں جناح اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 3 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2025

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا اور 4 نئے وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی اور متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

ماں بننے کیلئے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے مانگنے والی خاتون

datetime 25  فروری‬‮  2025

ماں بننے کیلئے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے مانگنے والی خاتون

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دبئی میں مقیم برطانوی نژاد خاتون ملائیکہ راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماں بننے کے لیے اپنے شوہر سے 33 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 14.5 ملین درہم) لیے، جس پر ان کے شوہر نے بغیر کسی اعتراض کے رضامندی ظاہر کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ملائیکہ راجہ نے بتایا… Continue 23reading ماں بننے کیلئے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے مانگنے والی خاتون

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2025

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے مرکزی بینک نے بینکنگ سیکٹر میں رمضان المبارک کے دوران اوقاتِ کار اور عید الفطر و عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ماہ مبارک میں مملکت کے تمام بینکوں میں کام کا آغاز صبح دس بجے جبکہ اختتام سہ پہر 4 بجے ہوگا۔ بینک… Continue 23reading سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

9 مئی کے واقعات میں عمران خان براہ راست ملوث تھے، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2025

9 مئی کے واقعات میں عمران خان براہ راست ملوث تھے، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت کے دور میں کی گئی سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ان… Continue 23reading 9 مئی کے واقعات میں عمران خان براہ راست ملوث تھے، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

datetime 25  فروری‬‮  2025

امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

ابو ظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کا ر میں دو گھنٹے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کی وزارت انسانی وسائل اور اماراتائزیشن (ایم او ایچ آر ای)نے رمضان کے مقدس مہینے میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے روزانہ کے… Continue 23reading امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 551