جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ماہ رمضان کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 25  فروری‬‮  2025

ماہ رمضان کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے

کراچی(این این آئی) ماہ رمضان کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے رمضان اسکول کے شیڈول میں مختلف اوقات متعارف کرائے گئے ہیں، سنگل شفٹوں میں چلنے والے پرائمری اسکول صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کھلیں گے۔ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں صبح 7:30 سے 11:30 تک… Continue 23reading ماہ رمضان کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے

گھر میں گھس کر ملزم کی شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 25  فروری‬‮  2025

گھر میں گھس کر ملزم کی شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

پتوکی (این این آئی) پتوکی گھر میں گھس کر ملزم کی شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی ملزم کیخلاف مقدمہ درج تاحال ملزم فرار ہے ۔تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ کوٹ کھڑک سنگھ میں اوباش ملزم رضوان نے خاتون نسرین بی بی کو گھر میں گھس کر مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنایا اور ملزم… Continue 23reading گھر میں گھس کر ملزم کی شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف

datetime 25  فروری‬‮  2025

لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف

لاہور ( این این آئی) مسلسل غیر حاضریاں اور ڈیوٹی سے انکار پر لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100سے زائد پولیس اہلکاروں کو ایک ساتھ نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر برطرف کیا گیا ہے۔… Continue 23reading لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف

مصطفی قتل کیس، اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے داروں نے قطع تعلق کرلیا

datetime 25  فروری‬‮  2025

مصطفی قتل کیس، اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے داروں نے قطع تعلق کرلیا

کراچی(این این آئی)مصطفی عامر قتل کیس میں ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں، اور اب اس کیس میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کا نام بھی شامل ہو چکا ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق ساحر حسن نے ارمغان کو منشیات فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا ہے، تاہم ساحر… Continue 23reading مصطفی قتل کیس، اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے داروں نے قطع تعلق کرلیا

ملزم ارمغان اور ساحر حسن کے انکشافات سے ہلچل مچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2025

ملزم ارمغان اور ساحر حسن کے انکشافات سے ہلچل مچ گئی

کراچی(این این آئی) مقتول مصطفی عامر ، ملزم ارمغان اور ساحر حسن سے ملنے والے شواہد پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے والے نوجوانوں کے والدین کوپولیس نوٹس جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق عامر مصطفی قتل کیس سے کھلنے والے منشیات نیٹ ورک پر پولیس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے جن تعلیمی… Continue 23reading ملزم ارمغان اور ساحر حسن کے انکشافات سے ہلچل مچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 25  فروری‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2025

سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکانریاض: سعودی عرب میں ایک نئی شدید سردی کی لہر داخل ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت صفر ڈگری سے بھی کم ہونے کی توقع ہے۔ماہرین موسمیات نے اس… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان

کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 3 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

datetime 25  فروری‬‮  2025

کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 3 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

کراچی(این این آئی)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14G مسلم نگر کے علاقے میں ایک گھر میں زیریلی مائع چیز پینے سے تین بہنوں کی حالت خراب ہوگئی۔ریسکیو ادارے چھیپا کے حکام کے مطابق متاثرہ خواتین کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں جناح اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading کراچی: گھر یلو جھگڑے کے دوران 3 بہنوں نے صفائی کیلئے استعمال ہونیوالا بلیچ پی لیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2025

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا اور 4 نئے وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی اور متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 551