اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

datetime 23  اگست‬‮  2025

ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا، جی بی، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔لاہور، راولپنڈی،… Continue 23reading ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2025

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف

اسلام آباد آباد (نیوز ڈیسک)کراچی: پاکستانی تحقیقاتی اداروں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے متعدد اہم گرفتاریاں کی ہیں۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے علاقے ماتلی میں… Continue 23reading کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف

غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025

غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

غذر(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دینے والے چرواہے وصیت خان کے لیے ڈی آئی جی پولیس کی طرف سے 10 ہزار روپے انعام دیا گیا۔اس کے علاوہ وصیت خان کو محکمہ پولیس جی بی کی طرف سے تعریفی سند سے بھی نوازا گیا۔ چرواہے کی فوری اطلاع… Continue 23reading غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

datetime 23  اگست‬‮  2025

بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

اسلام آباد،ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط 5 سال کے لیے ختم کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب دونوں ملکوں کے درمیان سفر کرنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔… Continue 23reading بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو نئے میزائل بنانے پر مجبور کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2025

بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو نئے میزائل بنانے پر مجبور کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان فضائیہ نے چین کے تیار کردہ جدید میزائل پی ایل 15 کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زیادہ فاصلے سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے دوران پاکستانی طیاروں کو جوابی حملے کا کوئی… Continue 23reading بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو نئے میزائل بنانے پر مجبور کردیا

بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا

datetime 23  اگست‬‮  2025

بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا

ممبئی(این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے ،جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اداکار کے اہل خانہ یا ٹیم کی… Continue 23reading بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا

ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2025

ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ستمبر میں ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا امکان ہے۔اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)کی پیشگوئی کے مطابق 24اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ۖ5ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت… Continue 23reading ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 22  اگست‬‮  2025

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیل ملز کے ملازمین کے بقایاجات کے لیے بڑی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ذرائع وزارتِ صنعت و پیداوار کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیل مل کو 2 ارب 87 کروڑ 13 لاکھ سے زائد کی رقم جاری کر دی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے وفاق سے رقم جاری کرنے… Continue 23reading ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

datetime 22  اگست‬‮  2025

جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

جہلم (این این آئی)جہلم میں ملزمان نے گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کو اغوا کرنے کے بعد 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرکے رہا کر دیا۔پولیس کے مطابق جہلم میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسرکے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، درج کیے گئے مقدمے کے تحت ملزمان نے40لاکھ روپے تاوان وصول کرکے پروفیسر کو… Continue 23reading جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

1 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 1,067