اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

datetime 22  اگست‬‮  2025 |

جہلم (این این آئی)جہلم میں ملزمان نے گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کو اغوا کرنے کے بعد 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرکے رہا کر دیا۔پولیس کے مطابق جہلم میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسرکے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، درج کیے گئے مقدمے کے تحت ملزمان نے40لاکھ روپے تاوان وصول کرکے پروفیسر کو رہاکیا۔

پولیس نے بتایا کہ اغوا کے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے، پروفیسر کے اغوا میں سابق پولیس افسر کابیٹا اور اس کیساتھی ملوث ہیں۔پولیس حکام کے مطابق کالج پروفیسر کے اغوا کے مرکزی ملزم اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار ے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…