منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 22  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیل ملز کے ملازمین کے بقایاجات کے لیے بڑی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ذرائع وزارتِ صنعت و پیداوار کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیل مل کو 2 ارب 87 کروڑ 13 لاکھ سے زائد کی رقم جاری کر دی ہے۔

وزارت صنعت و پیداوار نے وفاق سے رقم جاری کرنے درخواست کی تھی جس کے بعد ای سی سی میں اسٹیل ملز ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔وفاقی حکومت نے اسٹیل ملزکو 2 ارب 87 کروڑ سے زائد کی رقم 20 سال کے قرض پر دی۔ذرائع وزارتِ صنعت و پیداوار نے مزید بتایا کہ اسٹیل ملز کی طرف سے یہ رقم 20 سال میں سود سمیت واپس کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…