اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

datetime 22  اگست‬‮  2025

پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سخت شرائط رکھ دی ہیں۔کریملن ذرائع کے مطابق پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہو جائے اور نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے۔ کریملن ذرائع کا کہنا تھاکہ ولادیمیر پیوٹن چاہتے ہیں کہ مشرقی سرحد سے… Continue 23reading پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا

datetime 22  اگست‬‮  2025

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بند کردیئے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ فوری طور پر کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کیلئے ورکر ویزا اجرا کو روک رہے ہیں۔اس سے قبل رواں ہفتے امریکی محکمہ خارجہ نے غزہ سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے بھی مختصر دورانیے… Continue 23reading امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا

خوفناک تباہی کا نشانہ بننے والے خیبرپختونخواہ میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

datetime 22  اگست‬‮  2025

خوفناک تباہی کا نشانہ بننے والے خیبرپختونخواہ میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

پشاور (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 23تا 26اگست مون سون کی مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق موسمی نظام کے تحت بالائی اور وسطی اضلاع بشمول ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ، کوہستان، بونیر، پشاور،… Continue 23reading خوفناک تباہی کا نشانہ بننے والے خیبرپختونخواہ میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

راولپنڈی،پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہری کی منت سماجت

datetime 22  اگست‬‮  2025

راولپنڈی،پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہری کی منت سماجت

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی میں تعینات سب انسپکٹر مبینہ طور پر رشوت ستانی میں ملوث نکلا۔رپور ٹ کے مطابق تھانے کے اندر مبینہ لیں دین کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں باوردی سب انسپکٹر کو اپنے کمرے میں بیٹھے چند افراد سے گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں ایک شخص… Continue 23reading راولپنڈی،پولیس افسر کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہری کی منت سماجت

ملک کے 4علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 22  اگست‬‮  2025

ملک کے 4علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بھر سے جولائی میں لیے گئے مزید 10ماحولیاتی نمونوں کے نتائج جاری کردئیے گئے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور راولپنڈی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔لیبارٹری رپورٹ کے مطابق نمونوں میں پولیو وائرس ٹائپ ون پایا گیا ہے جو پولیو وائرس کی سب… Continue 23reading ملک کے 4علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2025

علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی حراست پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ جب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تنا ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی… Continue 23reading علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

datetime 22  اگست‬‮  2025

بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کی بارش میں نیلی ساڑھی پہنے مزے لیتی، بھیگتی بھاگتی اور نٹ کھٹ ادائیں دکھاتی اداکارہ حرا مانی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی جنہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت پائی، اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے… Continue 23reading بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

datetime 22  اگست‬‮  2025

پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں مون سون کے آٹھویں اسپیل سے متعلق پیشگی وارننگ جاری کر دی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 22 اگست کی شب مغربی ہوائیں پنجاب کے شمالی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے بعد 23 اگست سے مون… Continue 23reading پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

datetime 22  اگست‬‮  2025

پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، جنہوں نے تعلیمی شعبے کی کمزوریوں کو نمایاں کر دیا ہے۔ رواں سال تقریباً تین لاکھ 80 ہزار طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے صرف 45 فیصد کامیاب ہو سکے، جبکہ 55 فیصد طلبہ… Continue 23reading پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

1 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 1,067