کیوی بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
راولپنڈی(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔نیوزی لینڈ کے اسٹار راچن رویندرا نے پیر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف یادگار سنچری اسکور کی۔راچن رویندرا انجری کی وجہ سے پاکستان کے خلاف آئی… Continue 23reading کیوی بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی