اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات

datetime 21  اگست‬‮  2025

ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات

لاہور(این این آئی) سپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے بارے میں پیشگوئی کر دی۔ترجمان سپارکو نے کہا ہے کہ ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 23 اگست 2025 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 11:06 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے۔24 اگست 2025 کو غروب آفتاب کے… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات

لاہور ہائیکورٹ : 80 سال بعد بہن کی اولاد کو جائیداد میں حصے دینے کا فیصلہ کالعدم

datetime 21  اگست‬‮  2025

لاہور ہائیکورٹ : 80 سال بعد بہن کی اولاد کو جائیداد میں حصے دینے کا فیصلہ کالعدم

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے پہلے شروع ہونے والا جائیداد کا تنازع حل کرتے ہوئے بہن کی اولاد کو جائیداد میں حصہ دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ غفوراں بی بی اپنی زندگی میں کبھی عدالت نہیں گئیں اور ان کی وفات کے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ : 80 سال بعد بہن کی اولاد کو جائیداد میں حصے دینے کا فیصلہ کالعدم

عامر خان لوگوں سے 25، 25 روپے مانگ رہا ہے

datetime 21  اگست‬‮  2025

عامر خان لوگوں سے 25، 25 روپے مانگ رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے متنازعہ ناقد کمال آر خان نے اداکار عامر خان پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لوگوں سے معمولی رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کمال خان نے عامر خان کی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ کو بری طرح ناکام قرار دیتے… Continue 23reading عامر خان لوگوں سے 25، 25 روپے مانگ رہا ہے

راولپنڈی، شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہو گیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

راولپنڈی، شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں پی ڈبلیوڈی کے علاقے میں شیر گھرمیں داخل ہوگیا۔وائلڈلائف حکام کے مطابق گھر میں شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا تاہم محکمہ وائڈلائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا۔حکام کا کہنا ہے کہ شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہوا تھا۔ حکام کے… Continue 23reading راولپنڈی، شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہو گیا

پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی

datetime 21  اگست‬‮  2025

پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی

کراچی(این این آئی)پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی توسیع کردی اور نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ تک توسیع کا نوٹم جاری کردیا ہے۔نوٹم کے مطابق بھارتی ائیرلائنز کیلئے 23 اگست تک پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی

ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گرمی کے موسم میں ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے صرف ایئر کنڈیشنر پر انحصار کرنے کے بجائے اگر ساتھ میں سیلنگ فین بھی استعمال کیا جائے تو نہ صرف ماحول زیادہ خوشگوار رہتا ہے بلکہ بجلی کے اخراجات میں بھی کمی ممکن ہے۔امریکی محکمہ توانائی کے مطابق، سیلنگ فین کمرے کا درجہ… Continue 23reading ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

datetime 21  اگست‬‮  2025

عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں انسانیت دوست عدالتی فیصلوں کے لیے معروف امریکی جج فرینک کیپریو طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق وہ اپنے اہلِ خانہ کے درمیان پُرسکون انداز میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔جج کیپریو کو ان کے نرم مزاج فیصلوں، رحم… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

بنگلہ دیش نے بھارت کو خبردار کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

بنگلہ دیش نے بھارت کو خبردار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش نے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرزمین پر بنگلہ دیش مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہ دی جائے۔’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ڈھاکا حکومت نے نئی دہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کوئی بھی بنگلہ دیشی… Continue 23reading بنگلہ دیش نے بھارت کو خبردار کردیا

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

datetime 21  اگست‬‮  2025

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔قبل ازیں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی… Continue 23reading 9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 1,067