جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2025

وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا حصہ بننے والے نئے وزرا ء (آج)جمعرات کو حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کی شام 4بجے ایوان صدر میں ہو گی، نئے وزراء کی تعداد کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025میں سنچریوں کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 26  فروری‬‮  2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025میں سنچریوں کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور(این این آئی)پاکستان میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق رواں ایڈیشن میں اب تک 11سنچریاں بن چکی ہیں جو اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ ہیں۔اس سے قبل 2002اور 2017کے ایڈیشنز میں 10، 10سنچریاں اسکور کی گئی تھیں… Continue 23reading آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025میں سنچریوں کا نیا ریکارڈ قائم

فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 26  فروری‬‮  2025

فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹر فخرزمان نے ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ میں نے بھی ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے کافی خبریں سنی ہیں، میری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبریں غلط ہیں،ون ڈے فارمیٹ میرا پسندیدہ فارمیٹ ہے، تھائی رائیڈ کی وجہ سے سوچا تھا کہ کرکٹ… Continue 23reading فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بجلی بلوں میں 21ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2025

بجلی بلوں میں 21ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) بجلی بلوں میں 21ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی چیئرمین جنید اکبر نے وزارت خزانہ کے حکام پر برہمی کا… Continue 23reading بجلی بلوں میں 21ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

امریکی سرکاری دفتر میں ٹرمپ کی ایلون مسک کے پائوں چومتے جعلی ویڈیو چل گئی

datetime 26  فروری‬‮  2025

امریکی سرکاری دفتر میں ٹرمپ کی ایلون مسک کے پائوں چومتے جعلی ویڈیو چل گئی

نیویاک(این این آئی )ہیکرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس(اے آئی)کی مدد سے بنائی گئی ویڈیو امریکی سرکاری دفتر کے ٹی وی پر چلا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیسلا اور ایکس کے سی ای او ایلون مسک کے پائوں چومتے ہوئے جعلی ویڈیو امریکی سرکاری دفتر کے ٹیلی وژن… Continue 23reading امریکی سرکاری دفتر میں ٹرمپ کی ایلون مسک کے پائوں چومتے جعلی ویڈیو چل گئی

مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے‎ I

datetime 26  فروری‬‮  2025

مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے‎ I

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے نوجوان مصطفی قتل کے ملزم ارمغان پر 8 سال سے ویڈ منگوا کر نشہ کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔کراچی کی انسداد منشیات عدالت میں ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے دو کیسز میں چالان پیش کر دیا گیا۔چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے یکم… Continue 23reading مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے‎ I

ابراہیم زادران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

datetime 26  فروری‬‮  2025

ابراہیم زادران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

لاہور ( این این آئی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابراہیم زادران چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے 326رنز کا ہدف دیا۔میچ میں افغانستان نے 50اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 325رنز بنائے۔ابراہیم… Continue 23reading ابراہیم زادران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

دین کا پیغام عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‘ڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 26  فروری‬‮  2025

دین کا پیغام عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‘ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور ( این این آئی)نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے منصورہ میں دورہ تفسیر القرآن کے شرکا سے خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر ڈاکٹر عطا الرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ میں آ… Continue 23reading دین کا پیغام عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‘ڈاکٹر ذاکر نائیک

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2025

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گانا جاری کردیا۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا تاریخ ساز دفاع کیا… Continue 23reading آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، آئی ایس پی آر نے گانا جاری کردیا

1 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 551