جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں 5 خواتین سے زیادتی کے افسوسناک واقعات

datetime 28  فروری‬‮  2025

لاہور میں 5 خواتین سے زیادتی کے افسوسناک واقعات

لاہور(این این آئی)لاہور میں 5خواتین سے زیادتی کے واقعات رونما ہوئے،مقدمات درج ہونے کے باوجود کسی بھی واقعے کا ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا۔پولیس کے مطابق مانگا منڈی میں 4دن قبل 5ملزمان نے دوائی لینے جانے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایف آئی آر کے مطابق شاہدرہ میں ملزم نے کپڑے… Continue 23reading لاہور میں 5 خواتین سے زیادتی کے افسوسناک واقعات

پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  فروری‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 30 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا امکان

تحریک انصاف مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کردی

datetime 28  فروری‬‮  2025

تحریک انصاف مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کئی ماہ تک تنخواہوں میں تاخیر کے بعد اپنے عملے کو مطلع کیا ہے کہ مبینہ مالی بحران کی وجہ سے انہیں تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چھاپوں کا سامنا کرنے والے اور مہینوں جیل میں گزارنے والے ملازمین… Continue 23reading تحریک انصاف مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کردی

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ ہفتہ کو ہوگا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے نے توثیق کی ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب میں پہلی تراویح… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں رمضان المبارک 2025 کے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ 2025 بروز اتوار سے ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

پاکستان کی تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

پاکستان کی تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) (جیو نیوز) پاکستان بھر کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے کسی بھی علاقے میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ لاہور، کوئٹہ، کراچی، سکھر، فیصل آباد اور دیگر شہروں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کسی بھی کمیٹی کو چاند کی رویت کی… Continue 23reading پاکستان کی تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

مشرقِ بعید کے متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہوگا

datetime 28  فروری‬‮  2025

مشرقِ بعید کے متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کوالالمپور/منیلا/بندر سری بیگاوان (خصوصی رپورٹ) مشرقِ بعید کے مسلم اکثریتی ممالک ملائیشیا، فلپائن اور برونائی میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ سرکاری طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ ان ممالک میں رمضان کا آغاز 2 مارچ 2025 (اتوار) کو ہوگا۔ملائیشیا کی نیشنل رویت ہلال کمیٹی، فلپائن کی… Continue 23reading مشرقِ بعید کے متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہوگا

بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری

datetime 28  فروری‬‮  2025

بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد کر رہے ہیں۔دوسری جانب پنجاب کی زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت… Continue 23reading بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری

وہ مسلمان ملک جہاں رمضان کا چاند نظر آ گیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

وہ مسلمان ملک جہاں رمضان کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان المبارک 2025 کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا، انڈونیشیا اور دیگر کئی ممالک میں چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ پہلا روزہ کل ہوگا۔ رمضان المبارک 2025 کے آغاز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان… Continue 23reading وہ مسلمان ملک جہاں رمضان کا چاند نظر آ گیا

1 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 553