پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2025 |

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں 5 ستمبر بروز جمعہ عید میلادالنبیۖکے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی انسانی وسائل اتھارٹی نے تمام وزارتوں اور وفاقی اداروں کو اس حوالے سے سرکلر جاری کیا ہے، جبکہ موقع کی مناسبت سے قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ ساتھ عرب و اسلامی دنیا کو بھی مبارکباد پیش کی گئی۔

دوسری جانب وزارتِ انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے کے ملازمین کے لیے بھی 5 ستمبر کو باقاعدہ تنخواہ کے ساتھ تعطیل ہوگی۔ وزارت نے قیادت، شہریوں اور رہائشیوں کو اس بابرکت موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…