پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ہاسٹل میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنانے والا گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2025

ہاسٹل میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنانے والا گرفتار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ایک گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں ملزم ایک سال سے ہاسٹل میں خواتین کی نہاتے ہوئے ویڈیوز خفیہ طور پر ریکارڈ کررہا تھا، ملزم… Continue 23reading ہاسٹل میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنانے والا گرفتار

پی سی بی کا کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2025

پی سی بی کا کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کو کرکٹ کے ساتھ تعلیم بھی دے گا، بچوں کو سال بھر کے لیے اکیڈمیز میں رکھا جائے گا، تعلیمی… Continue 23reading پی سی بی کا کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ

میرا گووندا صرف میرا ہے، کوئی الگ نہیں کر سکتا، سنیتا آہوجا

datetime 28  اگست‬‮  2025

میرا گووندا صرف میرا ہے، کوئی الگ نہیں کر سکتا، سنیتا آہوجا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر گووندا کو کبھی نہیں چھوڑیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا حال ہی میں اپنی شادی کے حوالے سے مشکلات کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔متعدد رپورٹس… Continue 23reading میرا گووندا صرف میرا ہے، کوئی الگ نہیں کر سکتا، سنیتا آہوجا

عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2025

عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر سندس علی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سندس علی نے بتایا کہ وہ ہر بار عمران خان کے لیے کتابیں لے کر آتی ہیں تاکہ وہ قید کے دوران مطالعہ کر… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

datetime 28  اگست‬‮  2025

مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مالاکنڈ میں جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ اپنے ہی بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ زخموں کی شدت کے باعث دم توڑ گئے، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر… Continue 23reading مالاکنڈ: بیٹےکی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

ملتان شہرکو بچانے کیلئے بند توڑنےکا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2025

ملتان شہرکو بچانے کیلئے بند توڑنےکا فیصلہ

ملتان میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات شروع کردی۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد کے مطابق شہری آبادی کو بچانے کے لیے ہیڈ محمد والا کے مقام پر شگاف ڈالا جائےگا، بستیوں سے 60 فیصد تک شہریوں کا انخلا کر دیاگیا ہے۔ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا کے 18… Continue 23reading ملتان شہرکو بچانے کیلئے بند توڑنےکا فیصلہ

انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

datetime 28  اگست‬‮  2025

انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے پہلی بار انسان میں سؤر کے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔چین میں ماہرین نے ایک دماغی طور پر مردہ فرد کے جسم میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کے پھیپھڑے نصب کیے، جو 9 دن تک فعال رہے۔ اس تجربے کی تفصیلات گوانگزو میڈیکل یونیورسٹی کے… Continue 23reading انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

عمران خان کے نزدیک سب سے بڑی اور کمزور ترین طاقتیں کون سی ہیں؟

datetime 28  اگست‬‮  2025

عمران خان کے نزدیک سب سے بڑی اور کمزور ترین طاقتیں کون سی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف ان ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی جن کے نتائج پہلے ہی طے شدہ ہوں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا… Continue 23reading عمران خان کے نزدیک سب سے بڑی اور کمزور ترین طاقتیں کون سی ہیں؟

مشہور ٹک ٹاکر کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2025

مشہور ٹک ٹاکر کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار

لاہور (این این آئی)لاہور میں ایک اور ٹک ٹاکر کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔لاہور کے ٹک ٹاکر خرم گجر کا اوورسیز پاکستانی کے ساتھ فراڈ سامنے آگیا۔اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاکر خرم گجر پر الزام ہے کہ اس نے رانا ارسلان نامی شخص کے ساتھ دو لاکھ یورو کا فراڈ کیا ہے۔… Continue 23reading مشہور ٹک ٹاکر کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار

1 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 1,067