پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  ستمبر‬‮  2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت تین روپے کم کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر قیمت 269.99 روپے ہوگئی۔ حکومت کی طرف سے پیٹرول… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد، لاہور، مری، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مھسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 جبکہ اس کی گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا۔زلزلہ رات 12 بج کر 18 منٹ پر… Continue 23reading پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنر کی سیلابی پانی میں چھلانگ لگانے اور تیرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ریسکیو اہلکاروں اور موجود افراد کی روکنے کی کوشش کے باوجود پانی میں اتر گئے۔ اردگرد موجود افراد نے انہیں متنبہ کیا کہ پانی گہرا… Continue 23reading وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے کنڑ میں رات گئے آنے والے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ افغان میڈیا کے مطابق اس ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 500 افراد جاں بحق جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز… Continue 23reading افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اتوار کی رات اور یکم ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث ، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان،مانسہرہ، ایبٹ آباد، نوشہرہ، صوابی، مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر ، ڈیرہ غازی خان اور اس سے ملحقہ مقامی / بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

2025 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

2025 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)2025 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل ہے۔انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا کے پر امن ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سال پاکستان 4 درجے تنزلی… Continue 23reading 2025 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل

مدینہ منورہ،منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

مدینہ منورہ،منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔سعودی… Continue 23reading مدینہ منورہ،منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ساہیوال، دریائے راوی میں طغیانی کا بڑا ریلہ ،76دیہات میں پانی داخل ،فوج طلب

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

ساہیوال، دریائے راوی میں طغیانی کا بڑا ریلہ ،76دیہات میں پانی داخل ،فوج طلب

ساہیوال(این این آئی)دریائے راوی میں طغیانی کے بڑے ریلے کے بعد 76دیہات میں پانی داخل ہو گیا سینکڑوںدیہاتیوں نے نیو فیصل آباد ساہیوال روڈ کو کاٹ کر دریا کو راستہ دینے کے مطالبہ کے لیے آج روڈ بلاک کر کے مظاہرہ کیا جس کے بعد انتظامیہ نے فوج طلب کر لی فیصل آباد اور ساہیوال… Continue 23reading ساہیوال، دریائے راوی میں طغیانی کا بڑا ریلہ ،76دیہات میں پانی داخل ،فوج طلب

پروفیسر غنی جاوید

datetime 30  اگست‬‮  2025

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری اور بدتمیز تھی اور ہمارے پورے دفتر میں اتنی بدتمیز اور بھاری آواز صرف ایک شخص کی تھی اور اس کا نام اکبر علی بھٹی تھا‘ وہ ہمارے اخبار کے مالک تھے‘بھٹی صاحب سیاست دان تھے‘ وہاڑی سے ایم این اے تھے‘ ملٹی پل بزنس کرتے تھے جن… Continue 23reading پروفیسر غنی جاوید

1 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 1,068