اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غالب مارکیٹ کے باعث میں ڈرائیور کی 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ۔ پولیس نے ملزم کو گرومانی روڈ گلبرگ سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے بچی کو زبردستی گھر میں کھڑی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
ملزم کو cctv فوٹیج میں بچی کو زبردستی گاڑی میں لیجاتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ بچی کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس سے قبل بھی 2 بار بچی سے زیادتی کر چکا ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر محمد ایازکا کہنا ہے ملزم عمر کیخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالےکر دیا گیا، بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔