منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا امکان، اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری

datetime 30  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)یکم ستمبر میں پنجاب بھر میں تمام اسکول کھلنے تھے لیکن سیلاب کی وجہ سے اسکولوں میں چھٹیوں میں توسیع پر غور کیا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکولز کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع زیر غور ہے، اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے عارضی اساتذہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے پرائمری مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے عارضی اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع دی جائے گی۔اسکولوں میں میٹرک اور ٹیکنالوجسٹ ٹیچر کو بھی رکھا جائے گا، واضح رہے کہ صوبے بھر میں 12 ہزار اساتذہ رکھے گئے تھے، مذکورہ ایس ٹی آئی کو ابتدائی طور پر تین ماہ کے لئے رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…