جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کے دہشتگرد کس ملک سے رابطے میں ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ حملے کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، اس حملے میں ملوث دہشت گرد افغانستان میں موجود اپنے ماسٹر مائنڈ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے اپنی پناہ کے لیے عورتوں اور بچوں کو… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کے دہشتگرد کس ملک سے رابطے میں ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات