پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا نے چین سے روابط پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

امریکا نے چین سے روابط پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن/بیجنگ (این این آئی)امریکا نے چین سے روابط پر بعض امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی نمائندگی کرنے والے امریکی ویزے کے اہل نہیں۔روبیو نے کہا کہ چینی مفادات کیلئے کام کرنے والوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ… Continue 23reading امریکا نے چین سے روابط پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

استور (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے کے سبب متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ۔استور کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال عیدگاہ، گوریکورٹ سمیت مختلف ہسپتالوں میں مریض زیرِ علاج ہیں، 6 دن کے دوران ایک ہزار کے قریب افراد اب… Continue 23reading گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انڈا مار دیا گیا، پولیس نے انڈا مارنے والی دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان کو انڈا مارنے کا واقعہ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب داہگل کے مقام… Continue 23reading اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

آٹے کی قلت؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

آٹے کی قلت؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے میں انسانی استعمال کے لیے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے اور فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق یہ اقدام ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144(6) کے تحت کیا گیا… Continue 23reading آٹے کی قلت؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

سونے کی اسمگلنگ کا کیس، نامور بھارتی اداکارہ پر 102کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

سونے کی اسمگلنگ کا کیس، نامور بھارتی اداکارہ پر 102کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی معروف کنڑ فلم اداکارہ رانیا راؤ کو سونا اسمگلنگ کیس میں بھاری جرمانے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے اداکارہ سمیت تین دیگر افراد پر دبئی سے 324 کلوگرام سونا غیر قانونی طور پر لانے کے الزام میں کارروائی… Continue 23reading سونے کی اسمگلنگ کا کیس، نامور بھارتی اداکارہ پر 102کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

گندم کے استعمال پر پابندی عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

گندم کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے پنجاب میں انسانی استعمال کیلئے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر کی فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔سیکرٹری داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ گندم، آٹے اور روٹی کی بلا تعطل فراہمی یقینی… Continue 23reading گندم کے استعمال پر پابندی عائد

بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ… Continue 23reading بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان ایکسیلریٹڈ وہیکل الیکٹری فکیشن پروگرام کے تحت نئی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت شہری کرائون الیکٹرک موٹر سائیکلیں حکومتی سبسڈی اور آسان اقساط کے ذریعے خرید سکیں گے۔ حکومت کی جانب سے کرائون الیکٹرک بائیک پر 50ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی، صفر مارک اپ کے… Continue 23reading حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کولمبو: سری لنکا میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سیاحوں کی ایک بس سری لنکن صوبے اوا (UVA) کے ایلا ٹاؤں سے گزر رہی تھی جہاں اسے پہاڑی علاقے میں حادثہ پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے… Continue 23reading سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک

1 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 1,069