ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کی ایک عدالت نے 15 اعلی فوجی افسران کو جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران ہونے والے مظالم کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ بنگلا دیش میں جبری گمشدگیوں کے لیے باضابطہ الزامات عائد کیے گئے ہیں اور پہلی بار… Continue 23reading بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

لاہور( این این آئی)مقامی عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سنایا۔ مجرم محمد افضل کو 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ بچوں سے… Continue 23reading عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا)نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا ،اب شہری راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر کسی اضافی چارجز کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق اب ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے جاری ہونے… Continue 23reading نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

وفاقی حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

وفاقی حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) باضابطہ طور پر درخواست دے تو سابق وزیراعظم عمران خان کو بنی گالہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی پر سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق… Continue 23reading وفاقی حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی سمری منظور کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایس پی عدیل اکبر نے اپنے گن مین سے اسلحہ لے کر خود پر فائر کیا۔زخمی حالت میں انہیں فوری طور… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی؛ گھر سے خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد ، شوہر بچے سمیت غائب

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

کراچی؛ گھر سے خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد ، شوہر بچے سمیت غائب

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ایک گھر سے خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جب کہ شوہر بچے سمیت غائب ہے۔پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سکھیہ گوٹھ میں گھر سے خاتون کی چند روز پرانی لاش ملی، جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل… Continue 23reading کراچی؛ گھر سے خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد ، شوہر بچے سمیت غائب

صہیب مقصود کے ساتھ گاڑی کا بڑا فراڈ، کرکٹر نے مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

صہیب مقصود کے ساتھ گاڑی کا بڑا فراڈ، کرکٹر نے مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران بڑا مالی دھوکا ہو گیا، جس پر انہوں نے پنجاب حکومت سے انصاف کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں صہیب مقصود نے واقعے کی تفصیل بیان کی۔ان کا کہنا تھا کہ تقریباً… Continue 23reading صہیب مقصود کے ساتھ گاڑی کا بڑا فراڈ، کرکٹر نے مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی

امریکا نے روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

امریکا نے روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگارہے ہیں، روس پر پابندیوں کا یہ صحیح وقت ہے، امید ہے پابندیاں پیوٹن کو معقول رویہ اختیار کرنے پر مجبور کریں گی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیٹو سیکریٹری جنرل نے ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading امریکا نے روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 1,066