مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کردینے والی غلطی؛ ویڈیو وائرل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری عالمی مقابلہ حسن ’مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025‘ کے دوران ایک ماڈل سے ایسی غلطی سرزد ہوگئی جس پر وہ ہزاروں ناظرین کے سامنے شرمندہ ہوگئیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جب ایونٹ کے دوران فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے والی امیدواروں کے نام پکارے جا رہے تھے،… Continue 23reading مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کردینے والی غلطی؛ ویڈیو وائرل







































