ارب پتی جوڑے کا 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان
ہیوسٹن (این این آئی )ہیوسٹن کے ارب پتی جوڑے نینسی اور رِچ کنڈر نے اپنی 95 فیصد دولت جو تقریبا 29 کھرب روپے بنتی ہے، فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارب پتی جوڑے کی جانب سے عطیہ کردہ زیادہ تر رقم مقامی فلاحی منصوبوں، پارکس کی… Continue 23reading ارب پتی جوڑے کا 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان







































