جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

چین کا سخت رویہ، ٹرمپ کا 155 فیصد درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم نومبر 2025 سے چین سے آنے والی تمام اشیا پر 155 فیصد درآمدی ٹیکس (ٹیرف)لگایا جائے گا۔ ٹرمپ نے چین پر عائد کیے گئے ٹیرف سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ میں چین کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہوں لیکن کئی برسوں سے چین کے ساتھ تجارت غیر منصفانہ رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کو نقصان اٹھانا پڑا۔صدر ٹرمپ کے مطابق اب امریکا کو اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سخت فیصلے لینے کی ضرورت ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین نے ماضی میں امریکا کے ساتھ سخت رویہ رکھا، پچھلی امریکی حکومتوں نے چین کو بہت زیادہ فائدہ اٹھانے کا موقع دیا لیکن وہ اب ایسا نہیں ہونے دیں گے، یورپ، جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ کیے گئے ان کے تجارتی معاہدے بھی ٹیرف پالیسی کی بنیاد پر بنائے گئے تھے اور یہ اقدامات وہ قومی سلامتی کا حصہ سمجھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…