سلمان خان پر بگ باس میں ہونے والے جھگڑے کے حوالے سے سنگین الزامات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مقبول بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 19 میں گلوکار امل ملک اور مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی اداکارہ فرحانہ بھٹ کے درمیان جھگڑے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شو کے میزبان سلمان خان اور انتظامیہ پر جانبداری کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔بھارتی ویب سائٹ منٹ کے مطابق ہفتے… Continue 23reading سلمان خان پر بگ باس میں ہونے والے جھگڑے کے حوالے سے سنگین الزامات







































