سونے کے بعدچاندی کی قیمتوں میں بھی مزید کمی ریکارڈ
کراچی(این این آئی)ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔جیولرز کے مطابق پیرکو24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر آگئی۔مقامی مارکیٹ… Continue 23reading سونے کے بعدچاندی کی قیمتوں میں بھی مزید کمی ریکارڈ







































