راولپنڈی،خاتون کو قتل کرکے سعودیہ فرار ہونیوالا ملزم انٹرپول کی مدد سے گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)خاتون کو قتل کرکے سعودیہ عرب فرار ہونے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائی کرتے وہئے خاتون کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو سعودی عرب میں گرفتار کرکے اسلام آباد… Continue 23reading راولپنڈی،خاتون کو قتل کرکے سعودیہ فرار ہونیوالا ملزم انٹرپول کی مدد سے گرفتار







































