موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش مبینہ خاتون کی دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل
پشاور (این این آئی)پشاور میں موٹرسائیکل پر سوار برقعہ پوش مبینہ خاتون کی رہزنی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں برقعہ پوش مبینہ خاتون کو طالبعلم سے موبائل فون چھینتے دیکھا جا سکتا ہے، برقعہ پوش مبینہ خاتون کو مرد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر دیکھا جا سکتا… Continue 23reading موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش مبینہ خاتون کی دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل







































