پولیس رویے سے تنگ 24 خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی لیا، ویڈیو وائرل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کی مبینہ بے حسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تقریباً 24 خواجہ سراؤں نے زہر پی کر اجتماعی خودکشی کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اندور شہر میں پیش آیا، جہاں خواجہ سراؤں کی جانب سے ایک ساتھی کے ساتھ ہونے… Continue 23reading پولیس رویے سے تنگ 24 خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی لیا، ویڈیو وائرل






































