ملک میں آج سے 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال،اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں 5 مئی تک غیر متوقع موسمی حالات کے پیشِ نظر وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش… Continue 23reading ملک میں آج سے 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال،اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت