ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ، صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ، صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں باقاعدہ درخواست جمع کرا دی ہے جس میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 37پیسے فی یونٹ… Continue 23reading ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ، صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

چکوال،12 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنیوالا باپ زخمی حالت میں گرفتار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

چکوال،12 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنیوالا باپ زخمی حالت میں گرفتار

چکوال(این این آئی)تھانہ ڈوہمن کے علاقے جھیک اڈا میں اپنی 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنے والا باپ زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، جہاں دو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ ملزم لیاقت علی ولد حاکم خان سکنہ جھیک اڈا اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔… Continue 23reading چکوال،12 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنیوالا باپ زخمی حالت میں گرفتار

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کو تنبیہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کو تنبیہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے بات کی ہے اور انہیں پاکستان کے ساتھ جنگ سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات واشنگٹن کے اوول آفس میں دیوالی کی ایک تقریب سے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کو تنبیہ

38 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

38 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

راولپنڈی (این این آئی)38 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے لیفٹ آرم آف اسپنر آصف آفریدی نے 92 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ساتھ ہی وہ ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 72 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر پاکستان کے پانچویں بہترین باؤلر بھی بن گئے۔بائیں ہاتھ سے باؤلنگ… Continue 23reading 38 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آئل ٹینکر الٹنے سے دھماکا، 35 افراد زندہ جل گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

آئل ٹینکر الٹنے سے دھماکا، 35 افراد زندہ جل گئے

ابوجہ (این این آئی )نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں ایک آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا، جس کے بعد دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی)نے بتایا کہ ریاست… Continue 23reading آئل ٹینکر الٹنے سے دھماکا، 35 افراد زندہ جل گئے

مودی حکومت کے دوران ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسانوں کی خودکشی کرنے کا انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

مودی حکومت کے دوران ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسانوں کی خودکشی کرنے کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کسانوں کی خودکشیوں سے متعلق نیشنل کرائم ریکارڈ بیوروکی تازہ رپورٹ نے مودی حکومت کی ناکام زرعی پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا۔اعداد و شمار کے مطابق 2014 سے 2023 کے درمیان بھارت میں ایک لاکھ گیارہ ہزار سے زائد کسان خودکشی کر چکے ہیں۔ صرف سال 2023… Continue 23reading مودی حکومت کے دوران ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسانوں کی خودکشی کرنے کا انکشاف

گھر سے 6 لاشیں ملنے کا معمہ حل،شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

گھر سے 6 لاشیں ملنے کا معمہ حل،شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا

خیرپور(این این آئی)معروف تاجر کے گھر میں شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے معروف تاجر چوہدری بشیر آرائیں کے گھر سے بیٹے، بہو اور چار کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کے… Continue 23reading گھر سے 6 لاشیں ملنے کا معمہ حل،شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کیلئے فری پرواز کارڈ جاری کرنےکا فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کیلئے فری پرواز کارڈ جاری کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے صنعتی شعبے کا نیا سروے کرانے اور ہنرمند نوجوانوں کے لیے “مریم نواز فری پرواز کارڈ” جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا، جس… Continue 23reading پنجاب حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کیلئے فری پرواز کارڈ جاری کرنےکا فیصلہ

کینیڈا میں معروف بھارتی پنجابی گلوکار پر قاتلانہ حملہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

کینیڈا میں معروف بھارتی پنجابی گلوکار پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) بھارتی پنجابی گلوکار تیجی کالون پر کینیڈا میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے، جس میں وہ مبینہ طور پر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ کینیڈا میں پیش آیا اور اس کی ذمہ داری معروف بھارتی گینگسٹر روہت گودرا کے گروہ نے قبول کر لی ہے۔رپورٹس کے… Continue 23reading کینیڈا میں معروف بھارتی پنجابی گلوکار پر قاتلانہ حملہ

1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 1,066