ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کوہلی نے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

کوہلی نے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ قائم کر دیا

ایڈیلیڈ (این این آئی)ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی 4 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے زیویئر بارٹلیٹ کا شکار ہوگئے۔اس سے قبل پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں مچل اسٹارک نے ویرات کوہلی کو… Continue 23reading کوہلی نے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ قائم کر دیا

تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا،پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن جمعہ 31اکتوبر 2025کو جاری کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یکم اور 2نومبر… Continue 23reading تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد گھریلو صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ذرائع نے بتایا پہلے درجے کا گھی اور کوکنگ… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کی ایک عدالت نے 15 اعلی فوجی افسران کو جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران ہونے والے مظالم کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ بنگلا دیش میں جبری گمشدگیوں کے لیے باضابطہ الزامات عائد کیے گئے ہیں اور پہلی بار… Continue 23reading بنگلادیش میں پہلی بار فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

لاہور( این این آئی)مقامی عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سنایا۔ مجرم محمد افضل کو 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ بچوں سے… Continue 23reading عدالت نے طالب علم زیادتی کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا)نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا ،اب شہری راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر کسی اضافی چارجز کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق اب ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے جاری ہونے… Continue 23reading نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

وفاقی حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

وفاقی حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) باضابطہ طور پر درخواست دے تو سابق وزیراعظم عمران خان کو بنی گالہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی پر سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق… Continue 23reading وفاقی حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی سمری منظور کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایس پی عدیل اکبر نے اپنے گن مین سے اسلحہ لے کر خود پر فائر کیا۔زخمی حالت میں انہیں فوری طور… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی

1 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 1,065