ڈیفنس میں حساس ادارے کی کارروائی، معروف بلڈر زیر حراست
کراچی(این این آئی)ڈیفنس کے علاقے زمزمہ کمرشل اسٹریٹ میں حساس ادارے نے کارروائی کرکے معروف بلڈر کو حراست میں لے لیا ۔واقعے کی منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چھاپے میں استعمال 2 پولیس موبائلز اور اہلکاروں کو واضح دیکھا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس وردی… Continue 23reading ڈیفنس میں حساس ادارے کی کارروائی، معروف بلڈر زیر حراست







































