جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا)نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کا عمل مزید آسان بنا دیا ،اب شہری راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر کسی اضافی چارجز کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔

نادرا کے مطابق اب ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے جاری ہونے والی ٹوکن سلپس پر راست ادائیگی کا آپشن دستیاب ہے،شہری اپنے بینک اکائونٹ ایپ یا موبائل والٹ سے کیو آر کوڈ اسکین کر کے چند سیکنڈز میں فیس ادا کر سکتے ہیں۔نادرا حکام کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد فیس جمع کرانے کے عمل کو تیز، محفوظ اور کیش لیس بنانا ہے تاکہ رجسٹریشن مراکز پر لمبی قطاروں اور نقدی کے استعمال میں کمی لائی جا سکے۔اس سہولت کے تحت شہری اب گھر بیٹھے یا سروس کائونٹر پر ہی فیس ادا کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…