اسلام آباد ،فون سننے کے بعد ایس پی نے اہلکار سے گن چھین کر خود کو گولی مارلی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے فون سننے کے بعد اہلکار سے پستول چھین کر خود کو گولی مارلی اور زندگی کا خاتمہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے گن مین سے اسلحہ چھین کر خود کو گولی ماری، ایس پی عدیل اکبر کے… Continue 23reading اسلام آباد ،فون سننے کے بعد ایس پی نے اہلکار سے گن چھین کر خود کو گولی مارلی






































