ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 3ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2025

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 3ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے تین ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق متعدد یوٹیلٹی سٹورز نقصان میں ہونے کے باعث بند کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل فروری میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کو فارغ کیا گیا تھا، ملازمین کو نکالنے کے احکامات چھٹی… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 3ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا

پاکستان کے پاس دفاع کیلئے ایک مرد مومن بھی ہے جس کا نام سید عاصم منیر ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 3  مئی‬‮  2025

پاکستان کے پاس دفاع کیلئے ایک مرد مومن بھی ہے جس کا نام سید عاصم منیر ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دفاع کیلئے ایک مرد مومن بھی ہے جس کا نام سید عاصم منیر ہے، مودی پاکستان پر ایسا وار کرنا چاہتا ہے کہ ہماری آزادی خطرے میں پڑ جائے، ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ ہوا ہے، مودی سن لو… Continue 23reading پاکستان کے پاس دفاع کیلئے ایک مرد مومن بھی ہے جس کا نام سید عاصم منیر ہے، رانا ثناء اللہ

مشہور زمانہ گاڑی سپورٹیج کی قیمت میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی ، خریدنے کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری

datetime 3  مئی‬‮  2025

مشہور زمانہ گاڑی سپورٹیج کی قیمت میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی ، خریدنے کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری

ٓاسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! معروف آٹو کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مشہور گاڑی Kia Sportage L کی قیمتوں میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کمی کمپنی کی جانب سے ہائبرڈ SUV مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی مسابقت اور… Continue 23reading مشہور زمانہ گاڑی سپورٹیج کی قیمت میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی ، خریدنے کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری

پاکستان نے پابندی کے باوجود ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے بھارت میں ملی نغمہ چلوا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2025

پاکستان نے پابندی کے باوجود ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے بھارت میں ملی نغمہ چلوا دیا

اسلام آباد(این این آئی)بھارت کی جانب سے پابندیاں عائد اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کیے جانے کے باوجود پاکستان نے بیانیے کی جنگ میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کرنے کے ردعمل میں وزارت اطلاعات نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب… Continue 23reading پاکستان نے پابندی کے باوجود ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے بھارت میں ملی نغمہ چلوا دیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

datetime 3  مئی‬‮  2025

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

کراچی(این این آئی)پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی، شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کوچوتھے رانڈ میں زیر کرکے فتح اپنے نام کر لی۔تیسرے رانڈ میں ہی… Continue 23reading پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2025

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت میں100روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت1100 روپے سے بڑھ کر 1200 روپے ہو گئی ۔ اسی طرح پرچون سطح پربھی 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں100 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس… Continue 23reading 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ

غیرت کے نام پر بہن کو پھانسی دے کر قتل کر دیاگیا

datetime 3  مئی‬‮  2025

غیرت کے نام پر بہن کو پھانسی دے کر قتل کر دیاگیا

ساہیوال(این این آئی)نواحی چک 109سات آر میں غیر ت کے نام پر سگی بہن مہوش کو اس کے سگے بھائیوں فضل قادر، عابد اور چچا مقصود نے گلے میں رسی سے پھانسی دے کر قتل کر دیا۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واقعات کے مطابق اسی چک کی مطلقہ عابدہ بی بی کی چھوٹی بہن مہوش کچھ… Continue 23reading غیرت کے نام پر بہن کو پھانسی دے کر قتل کر دیاگیا

بھارت نے پاکستانی بحری جہازوں کے اپنی سمندری حدود سے گزرنے پر بھی پابندی عائد کردی

datetime 3  مئی‬‮  2025

بھارت نے پاکستانی بحری جہازوں کے اپنی سمندری حدود سے گزرنے پر بھی پابندی عائد کردی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان سے براہ راست یا بالواسطہ مال کی درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پاکستانی جہازوں کو بھارتی بندرگاہوں تک رسائی دینے سے بھی منع کر دیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ بھارت نے پاکستانی جہازوں کے بھارتی سمندری حدود سے… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی بحری جہازوں کے اپنی سمندری حدود سے گزرنے پر بھی پابندی عائد کردی

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چین کا بڑا اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2025

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چین کا بڑا اعلان

بیجنگ(این این آئی )چین نے پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت پر چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صدر کے سابق معاون ڈاکٹر وکٹر گا نے کہاکہ چین پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے ہر سطح پر پرعزم ہے، کسی بھی… Continue 23reading کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چین کا بڑا اعلان

1 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 536