ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے

مکہ مکرمہ (این این آئی)ماضی کی معروف ڈانسر و اسٹیج اداکارہ نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نرگس نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل سے ہونے والی حالیہ ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔انہوں نے ویڈیو میں بتایا… Continue 23reading نرگس کی مکہ مکرمہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے

کراچی: مالک نے ہوٹل آئے شخص کو ڈاکو سمجھ کر گولی مار دی، شہری جاں بحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

کراچی: مالک نے ہوٹل آئے شخص کو ڈاکو سمجھ کر گولی مار دی، شہری جاں بحق

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے وہاں پر بیٹھا شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہوٹل کے مالک نے ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی تھی۔ ہوٹل کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔دوسری جانب کورنگی چکرا گوٹھ میں لوٹ مار… Continue 23reading کراچی: مالک نے ہوٹل آئے شخص کو ڈاکو سمجھ کر گولی مار دی، شہری جاں بحق

بالی ووڈ اداکار مداحوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر فلم کی ٹکٹس خریدنے کی اپیلیں کرنے پر مجبور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

بالی ووڈ اداکار مداحوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر فلم کی ٹکٹس خریدنے کی اپیلیں کرنے پر مجبور

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ہرشوردھن رانے مداحوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر فلم کی ٹکٹ خریدنے کی اپیلیں کرنے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرشوردھن رانے کی فلم ایک دیوانے کی دیوانیت (آج) ریلیز ہوگی اور اس کے ساتھ ہی ایوشمان کھرانہ کی فلم بھی ریلیز کی جائے گی۔ دونوں فلموں کے باکس… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار مداحوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر فلم کی ٹکٹس خریدنے کی اپیلیں کرنے پر مجبور

اسرانی جی کی موت کی خبر سُن کر شدید غمزدہ ہوں، اکشے کمار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

اسرانی جی کی موت کی خبر سُن کر شدید غمزدہ ہوں، اکشے کمار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین گوردھن اسرانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اکشے کمار نے کہا کہ اسرانی جی کی موت کی خبر سن کر میں غم سے نڈھال ہوں۔… Continue 23reading اسرانی جی کی موت کی خبر سُن کر شدید غمزدہ ہوں، اکشے کمار

ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

میرپور (این این آئی)ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔2 بار کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ون ڈے میچ میں تمام 50 اوورز اسپنرز سے کروانے والی دنیاکی پہلی ٹیم بن گئی۔ویسٹ انڈیز نے میرپور میں بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ابتدائی فلکیاتی پیشگوئیاں سامنے آگئیں، ماہرینِ فلکیات کے مطابق ماہِ مقدس کی آمد میں چند ماہ باقی ہیں۔تفصیلات کے مطابق امارات فلکیاتی انجمن نے اعلان کیا ہے کہ نیا ہجری سال 1477 میں پہلا روزہ جمعرات، 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔انجمن کے صدر… Continue 23reading رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) ااسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے اپنی زندگی کے 92 ویں سال میں دوسری شادی کر لی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مولانا شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سے اسلام آباد میں ایک مختصر اور سادہ تقریب… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

وفاقی دارالحکومت کے نجی مال میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

وفاقی دارالحکومت کے نجی مال میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی مال میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کی شناخت اے کے نام سے ہوئی ہے جس نے فوری پولیس ہیلپ لائن15پر کال کر کے واقعے کی اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی ڈیوٹی آفیسر اے ایس آئی خالد اورایس ایچ… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کے نجی مال میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

طیفی بٹ کے شناختی کوائف میں جعلسازی کا بڑا انکشاف، تین شناختی کارڈز ،دو پاسپورٹس برآمد

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025

طیفی بٹ کے شناختی کوائف میں جعلسازی کا بڑا انکشاف، تین شناختی کارڈز ،دو پاسپورٹس برآمد

لاہور( این این آئی) امیر بالاج قتل کیس میں نامزد اور مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے شناختی کوائف میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ طیفی بٹ کے پاس تین قومی شناختی کارڈز… Continue 23reading طیفی بٹ کے شناختی کوائف میں جعلسازی کا بڑا انکشاف، تین شناختی کارڈز ،دو پاسپورٹس برآمد

1 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 1,067