اگرحکومت نے 4500 روپے فی من ریٹ نہ دیا توکسان گندم کاشت نہیں کریں گے: کسان اتحاد پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد حسین نے واضح اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے گندم کی فی من قیمت 4500 روپے مقرر نہ کی تو ملک بھر کے کسان گندم کی کاشت سے انکار کر دیں گے۔ اپنے بیان میں خالد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب… Continue 23reading اگرحکومت نے 4500 روپے فی من ریٹ نہ دیا توکسان گندم کاشت نہیں کریں گے: کسان اتحاد پاکستان







































