اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ہریانا‘ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنے کیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

ہریانا‘ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنے کیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

ہریانا(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانا میں سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں کوٹہ نہ ملنے کے خلاف جاٹ برادری کا احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ہریانا میں نہر بند ہونے سے پانی کی قلت ہو گئی ہے جس کے باعث نئی دلی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا… Continue 23reading ہریانا‘ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنے کیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ٗرانا تنویر حسین

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ٗرانا تنویر حسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بدعنوانی کی روک تھام کیلئے ادارے اپنا کام کر رہے ہیں، آصف زرداری اور خورشید شاہ کی نیب پر تنقید… Continue 23reading نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ٗرانا تنویر حسین

عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

بصرہ(نیوز ڈیسک)عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تابکار مادہ جنوبی شہر ز±بیر میں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب پڑا ہوا ملا۔ یہ مادہ جس کیس میں موجود ہے اس کو کوئی نقصان نہیں ہوا اس لیے تابکاری کے پھیلاو کا خطرہ… Continue 23reading عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کے اختیارات میں ترمیم پر مسلم لیگ میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں ۔ وزراء کی اکثریت نیب آرڈیننس میں ترمیم کی حامی جبکہ چند وزراء نیب اختیارات میں کمی کے مخالف ہیں۔پارٹی اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم نوازشریف کو اپنی رائے سے آگاہ کردیا۔وزیراعظم کے قریبی ذرائع… Continue 23reading نیب اختیارات میں ترمیم ، ن لیگ میں اتفاق رائے کی کوششیں شروع

مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

مشی گن(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتہ کو رات گئے فائرنگ کے واقعات کالامازو کاونٹی کے مختلف مقامات پر پیش آئے۔ کاونٹی کے انڈر شیرف کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہیں تھے… Continue 23reading مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2016

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور… Continue 23reading امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

محمد سمی اور شرجیل خان اسکواڈ میں شامل

datetime 22  فروری‬‮  2016

محمد سمی اور شرجیل خان اسکواڈ میں شامل

دبئی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی 20اسکواڈ میں محمد سمی اور شرجیل خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی میڈی اکے مطابق دونوں کھلاڑیوں کی دبئی میںجاری پاکستان سپر لیگ میں بہترین کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا۔ پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے… Continue 23reading محمد سمی اور شرجیل خان اسکواڈ میں شامل

ایران کیلئے جاسوسی کا الزام، 32افراد پرفردِ ج±رم عائد

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایران کیلئے جاسوسی کا الزام، 32افراد پرفردِ ج±رم عائد

ریا ض(نیوز ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت میں 32 مشتبہ افراد کے خلاف ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ فرد جرم سعودی انوسٹی گیشن بیورو اور محکمہ استغاثہ نے تیار کی ہے۔زیرالزام آنے والے افراد میں 30کا تعلق سعودی عرب سے جبکہ ایک ایرانی اور… Continue 23reading ایران کیلئے جاسوسی کا الزام، 32افراد پرفردِ ج±رم عائد

ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل

datetime 22  فروری‬‮  2016

ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل

ہریانہ(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے بعد پاکستان نے پہلے دوستی بس سروس معطل کی، پھر بھارتی حکام کی درخواست پر سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کی روانگی بھی منسوخ کر دی۔بھارتی حکام نے پاکستان ریلویز کو باقاعدہ خط لکھ دیا، کہا کہ ہریانہ میں احتجاج ہو رہا ہے، سمجھوتہ ایکسپریس عارضی طور پر منسوخ… Continue 23reading ہریانہ میں ہنگامے، دوستی بس اور سمجھوتا ایکسپریس معطل