اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)ممتازبھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں شرمیلا ٹیگورفیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان آئی تھیں۔بھارتی اداکارہ لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی اسکواڈ کےحصارمیں واہگہ بارڈر پہنچیں جہاں سے وطن واپس چلی گئیں۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک نشست شرمیلا ٹیگور… Continue 23reading بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کرلیا

برلن(نیوز ڈیسک) برلن میں ہونیوالے عالمی فلمی میلے برلینالے فلم فیسٹیول میں یورپ میں تارکین وطن کے بحران پر بنائی گئی دستاویزی فلم”فائر ایٹ سی“(سمندر میں آگ) نے بہترین فلم کا’گولڈن بیئر‘ ایوارڈ جیت لیا ہے۔جیافرانکو روزی کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اس دستاویزی فلم میں بحیرہ روم کے جزیرے لامپی دوسا میں تارکین وطن… Continue 23reading تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کرلیا

مقدونیا نے افغان مہاجرین کیلئے اپنی سرحدیں بند کر دیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

مقدونیا نے افغان مہاجرین کیلئے اپنی سرحدیں بند کر دیں

ایتھنز(نیوز ڈیسک) مقدونیہ نے افغان مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ مقدونیا نے افغان مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں، بتایا گیا ہے کہ مقدونیا کے حکام صرف شامی اور عراقی شہریوں کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت… Continue 23reading مقدونیا نے افغان مہاجرین کیلئے اپنی سرحدیں بند کر دیں

قطر سے معاہدے کے بعد مارچ میں سی این جی نرخ کم ہوں گے، غیاث پراچہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

قطر سے معاہدے کے بعد مارچ میں سی این جی نرخ کم ہوں گے، غیاث پراچہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سی این جی سیکٹر نے قطر سے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے توانائی، مقامی صنعت اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ساتھ صارفین کیلئے بھی خوش آئند قرار دیا ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ قطر سے معاہدے کے بعد مارچ کے پہلے ہفتے… Continue 23reading قطر سے معاہدے کے بعد مارچ میں سی این جی نرخ کم ہوں گے، غیاث پراچہ

بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

datetime 22  فروری‬‮  2016

بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

کراچی (نیوز ڈیسک)بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات منگل23 فروری سے شروع ہورہے ہیں۔ طلبا ءکے لئے جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں سات امتحانی مراکز جبکہ طالبات کے لئے شہر کے مختلف کالجزمیںنوسینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق امسال بی کام… Continue 23reading بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

نیویارک(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ”ڈیڈ پول“ اس ہفتے بھی باکس افس پر چھائی رہی۔ فلم نے اس ہفتے مزید پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سمیٹے۔ٹِم ملر کی زیر ہدایت بننے والی ڈیڈ پول کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجربے کے… Continue 23reading ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

ملتان‘ مخالفین کے تشددکا نشانہ بننے والا نوجوان د م توڑ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ملتان‘ مخالفین کے تشددکا نشانہ بننے والا نوجوان د م توڑ گیا

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کے علاقے بدھلہ سنت میں تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان اسپتال میں د م توڑ گیا۔ مقدمہ درج کرانے پر مخالفین نے محمد عابد کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔اسپتال ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقہ بدھلہ سنت کے رہائشی محمد عابد کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جو… Continue 23reading ملتان‘ مخالفین کے تشددکا نشانہ بننے والا نوجوان د م توڑ گیا

لیہ‘بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب

datetime 22  فروری‬‮  2016

لیہ‘بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب

لیہ (نیوز ڈیسک)لیہ میں پیر جگی کے قریب بھاگل نہر میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا،شگاف پڑنے سے 200 ایکٹر سے زائد فصلیں زیرآب آگئیں۔سب ڈویڑنل آفیسر انہار کی سربراہی میں عملہ نے موقع پر پہنچ کر شگاف کو پر± کرنے کی کوشش شروع کردی ہے جبکہ نہر کو بھی بند کردیا گیا،نہر میں شگاف… Continue 23reading لیہ‘بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب

ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)لیونارڈو ڈی کیپریو کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، لیونارڈو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیوگیم بھی مارکیٹ میں آگیا۔ آسکر ایوارڈ 2016 جیتنے کیلئے یوں تو اس بار لیونارڈو مضبوط ا±میدوار ہیں ہی، مگر ان کے مداح اب انہیں ایک ویڈیو گیم میں بھی آسکرایوارڈ جتوا سکتے ہیں۔ اس نئے ویڈیو گیم میں لیونارڈو… Continue 23reading ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا