اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

چاغی میں زیرمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد

datetime 22  فروری‬‮  2016

چاغی میں زیرمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد

کوئٹہ(نیو ز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئےزیر زمین چھپائے گئے19دیسی ساختہ بم برآمدکرلیے۔سیکورٹی ذرائع کےمطابق کارروائی چاغی کے سرحدی علاقے کلی صمدمیں کی گئی،جہاں سیکیورٹی فورسز نے دوران کارروائی درجن سے زائد دیسی ساختہ بم برآمد کرلیے۔نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے زمین میں چھپائے گئے بم تخریب کاری… Continue 23reading چاغی میں زیرمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد

سنچری سے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے،شرجیل خان

datetime 22  فروری‬‮  2016

سنچری سے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے،شرجیل خان

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سوپر لیگ میں پہلی سنچری بنانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر شرجیل خان کا کہنا ہے سنچری سے ان کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے، شاہد آفریدی جب تحفہ دیں گے تو سب ہی کو معلوم ہوجائے گا،سنچری سے اعتماد ملا ہے۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ… Continue 23reading سنچری سے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے،شرجیل خان

مریدکے،نوبیاہتا جوڑا شادی کے پہلے دن ہی لٹ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

مریدکے،نوبیاہتا جوڑا شادی کے پہلے دن ہی لٹ گیا

نارنگ منڈی (نیوزڈیسک)مریدکے نارووال روڈپرچک بھلہ کے قریب دن دیہاڑے ڈاکوﺅںنے نوبیاہتاجوڑے کو 20لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات ،50ہزارروپے نقدی اورموبائل فونزسے محروم کردیااورفرارہوگئے ، لٹنے والے خاندان پرغشی کے دورے ،سڑک پردھرنادیکرشدیداحتجاج کرتے رہے ،پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرلی ۔بتایاجاتاہے کہ بدوملہی کے رہائشی طلحہ شبیراپنے نوبیاہتا بیٹے ظہیراحمداوردلہن سمیت پانچ افرادکے… Continue 23reading مریدکے،نوبیاہتا جوڑا شادی کے پہلے دن ہی لٹ گیا

شاہد آفریدی کا سنچری بنانے والے شرجیل خان کو خراج تحسین

datetime 22  فروری‬‮  2016

شاہد آفریدی کا سنچری بنانے والے شرجیل خان کو خراج تحسین

دبئی(نیوز ڈیسک)پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے سنچری بنانے والے شرجیل خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آفریدی کہتے ہیں کہ آج کا دن شرجیل کا تھا جسے ہم سب مل کر منائیں گے ،ساتھ ہی انہوں نے شرجیل کی قومی ٹیم میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔

ڈیویلیئرز کی جارحانہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ کا ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈیویلیئرز کی جارحانہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ کا ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 2 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پروٹیز ٹیم نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کرلیا ہے۔ابراہم ڈیویلیئرز کےبرق رفتار 71 رنز کی بدولت انگلش ٹیم دوسرا ٹی 20باآسانی ہار گئی۔ جنوبی افریقہ نے میچ 9… Continue 23reading ڈیویلیئرز کی جارحانہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ کا ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء4 سے 2015 ء کے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے… Continue 23reading ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2016

امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ

نیویارک(نیوزڈیسک)ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور پر یہ… Continue 23reading امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ

عالمی بینک فلپائن کو غربت کے خاتمے کیلئے 450 ملین ڈالر دیگا

datetime 22  فروری‬‮  2016

عالمی بینک فلپائن کو غربت کے خاتمے کیلئے 450 ملین ڈالر دیگا

منیلا (نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے فلپائن میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کیلئے 450 ملین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ فنڈز بینک کے سوشل ویلفیئر ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم پراجیکٹ ٹو کے تحت ہیں جو فلپائن کے انسداد غربت کے پروگرام کا سات فیصد کور کرے… Continue 23reading عالمی بینک فلپائن کو غربت کے خاتمے کیلئے 450 ملین ڈالر دیگا

سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی 1لاکھ 43ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے زریعے سعودی عرب جائیں گے ۔سعودی عرب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور… Continue 23reading سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا