اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کار میں کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،حادثے کے باعث کار میں سوار… Continue 23reading کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

نوجوانوں کو اب فلم نگری میں موقع دینا چاہئے‘ سلمان خان

datetime 22  فروری‬‮  2016

نوجوانوں کو اب فلم نگری میں موقع دینا چاہئے‘ سلمان خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار سلمان خان نے کہا کہ مجھے فلم نگری میں 25 سال ہوگئے اوراب مجھے لگتا ہے نوجوانوں کو موقع دینا چاہئے۔بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ دوسروں کو ایوارڈ ملنے پر خوشی محسوس کرتا ہوں ورنہ اس کے علاوہ زندگی… Continue 23reading نوجوانوں کو اب فلم نگری میں موقع دینا چاہئے‘ سلمان خان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

datetime 22  فروری‬‮  2016

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)قلات اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں قدرے کمی ا?ئی ہے تاہم موسم سرد اور خشک ہے، کم سےکم درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔قلات میں کم سے… Continue 23reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

مظفر گڑھ‘ پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

datetime 22  فروری‬‮  2016

مظفر گڑھ‘ پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ میں پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے گارڈ کی مبینہ فائرنگ سے چرواہا زخمی ہوگیا۔واقعے کا مقدمہ گارڈ سمیت تین افرادکے خلاف درج کرلیاگیاہے۔ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔گزشتہ شام مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں کی شکار گاہ میں بکریاں چرانے کے جرم میں چرواہے… Continue 23reading مظفر گڑھ‘ پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

اسرائیل، نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گروپ گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

اسرائیل، نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گروپ گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیلی عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی سیل کو حراست میں لیا ہے جس پراسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق حراست میں لئے گئے فلسطینی… Continue 23reading اسرائیل، نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گروپ گرفتار

ٹنڈوالٰہ یار‘کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

datetime 22  فروری‬‮  2016

ٹنڈوالٰہ یار‘کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

ٹنڈو الہٰ یار(نیوز ڈیسک) حساس ادارو ں نے ٹنڈولہٰ یار میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 6 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ٹنڈ والہٰ یار کے علاقے پاک کالونی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم متعدد افراد کو حراست میں… Continue 23reading ٹنڈوالٰہ یار‘کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

نیویارک(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ”ڈیڈ پول“ اس ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی رہی۔ فلم نے اس ہفتے مزید پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سمیٹے ۔ٹِم ملر کی زیر ہدایت بننے والی ڈیڈ پول کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجربے… Continue 23reading ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

کراچی‘ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی‘ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس پر حملوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاﺅن میں کٹی پہاڑی پر چھاپہ مارا گیا،جس کے دوران ایک ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پولیس پر حملوں، منشیات فروشی اور بھتہ خوری میں… Continue 23reading کراچی‘ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2016

آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے،آرمی چیف قطر کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جس دوران دفاعی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی… Continue 23reading آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے