اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب، 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جرم عا ئد

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب، 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جرم عا ئد

ریا ض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت میں32 مشتبہ افراد کے خلاف یران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم پیش کردی گئی ہے۔ان کے خلاف یہ فرد جرم سعودی عرب کے انوسٹی گیشن بیورو اور محکمہ استغاثہ نے تیار کی ہے۔ان میں 30 الزام علیہان کا تعلق… Continue 23reading سعودی عرب، 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جرم عا ئد

بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ناکامی چھپانے کے لئے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے پاکستان اور چین کیخلاف حسب روایت بڑھکیں مارنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں پٹھان کوٹ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج… Continue 23reading بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

کرپٹ سیاست دانوں نے ملک کے 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے، چوہدری محمد سرور

datetime 22  فروری‬‮  2016

کرپٹ سیاست دانوں نے ملک کے 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے، چوہدری محمد سرور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرورنے کہا کہ کرپٹ سیاست دانوں نے ملک لوٹ کر 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے رکھے ہیں ،سوئس حکومت نے اس سلسلے میں معلومات کا اشتراک کرنے کی پیشکش کی لیکن ہماری حکومت نے سودہ بازی کر کے پاکستان… Continue 23reading کرپٹ سیاست دانوں نے ملک کے 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے، چوہدری محمد سرور

متحدہ قومی موومنٹ کے بیان کو لیکر بھارتی میڈیا کی پاکستان کیخلاف مسلسل زہر فشانی

datetime 22  فروری‬‮  2016

متحدہ قومی موومنٹ کے بیان کو لیکر بھارتی میڈیا کی پاکستان کیخلاف مسلسل زہر فشانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی اپیل کہ وہ آئندہ 15 روز اپنی آمدورفت میں انتہائی احتیاط سے کام لیں اور اپنی ضروری ادویات اور روزمرہ استعما ل کی اشیا کا ذخیرہ کرلیں کے بیان کو لیکر بھارتی میڈیا نے زہر اگلنا شروع کردیا۔بھارتی نیوز چینل نے ایم کیو ایم کے… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ کے بیان کو لیکر بھارتی میڈیا کی پاکستان کیخلاف مسلسل زہر فشانی

پرویز رشید پر کاٹنے کی باتیں کر کے نیب کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں،سردار لطیف کھوسہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

پرویز رشید پر کاٹنے کی باتیں کر کے نیب کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں،سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی نیب پر تنقید کے پیچھے و ہ اجلاس ہے جس میں پنجاب میں کر پشن پر تبادلہ خیال کیاگیااور نیب کی فہرست میں شامل کرپٹ عناصر میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیرتعلیم رانا مشہو دکا نام سب سے اوپر… Continue 23reading پرویز رشید پر کاٹنے کی باتیں کر کے نیب کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں،سردار لطیف کھوسہ

لاہور‘ رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

لاہور‘ رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے… Continue 23reading لاہور‘ رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

یورپ ،امریکا میں بڑے کرنسی نوٹ کا خاتمہ، پاکستان میں موجود

datetime 22  فروری‬‮  2016

یورپ ،امریکا میں بڑے کرنسی نوٹ کا خاتمہ، پاکستان میں موجود

کراچی(نیوزڈیسک)یورپ اور امریکا میں جرائم کو ختم کرنے کیلئے بڑے کرنسی نوٹوں کو ختم کرنے کی تحریک چل پڑی ہے تاہم پاکستان میں ہنڈی اور حوالہ کے غیر قانونی کاروبار کے ثبوت ملنے کے باوجود بڑے کرنسی نوٹ نہ صر ف موجود ہیں بلکہ مارکیٹ میں پہلے سے موجود بڑے کرنسی نوٹوں سے بڑی مالیت… Continue 23reading یورپ ،امریکا میں بڑے کرنسی نوٹ کا خاتمہ، پاکستان میں موجود

پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں

دبئی(نیوز ڈیسک)پی ایس ایل کیخلاف مخالفین کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں اور منگل کے روز شیڈول فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔پاکستان… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی محبت رنگ لے آئی‘ منگنی کرنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی محبت رنگ لے آئی‘ منگنی کرنے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی طرف سے آخر کار منگنی کا فیصلہ کر لیا گیا۔بالی ووڈ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے منگنی کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ بپاشا اور ان کے بوائے فرینڈ اداکار کرن سنگھ گروور رواں سال مارچ میں… Continue 23reading بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی محبت رنگ لے آئی‘ منگنی کرنے کا فیصلہ