نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ناکامی چھپانے کے لئے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے پاکستان اور چین کیخلاف حسب روایت بڑھکیں مارنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں پٹھان کوٹ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کو پہلا سٹیپ قرار دیا۔ بھارتی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ چین یا پاکستان کو خطرہ نہیں مانتے ، سیاچن سے متعلق وہی فیصلہ ہوگا جو بھارت کے حق میں ہوگا۔ بھارت پر حملہ کرنیوالوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا جیسے وہ ہم پر حملے کریں گے اور امریکی طرز کی کارروائی بھی کی جاسکتی ہے ۔واضح رہے کہ جنگجوﺅں نے پہلے پٹھان کوٹ میں تگنی کا ناچ نچایا اور پھر مقبوضہ کشمیر میں اپنا وار دکھایا۔ فورسز سے کچھ نہ بن پڑا تو منتری مہاراج غصے میں آپے سے ہی باہر ہوگئے۔
بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































