اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

datetime 22  فروری‬‮  2016

لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

لاہور(نیوز ڈیسک)آٹھواں سالانہ راٹ ویلر ڈاگ شو لاہور میں منعقد ہوا جس میں 120 سے زائد کتوں نے کیٹ واک کی۔کتے کی انسان سے وفاداری صدیوں پرانی ہے، کتے پالنے کے شوقین افراد کے لیے لاہور میں ڈاگ شو ہوا، جس میں صرف راٹ ویلر نسل کے کتے شامل تھے۔ ملکی اور غیر ملکی مہمانوں… Continue 23reading لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

datetime 22  فروری‬‮  2016

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر آج ہونےو الے لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر ہیں۔لالٹین فیسٹیول چین کے نئے قمری سال کے آغاز کے پندرہویں روز منایا جاتا ہے۔ چین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں مکمل ہیں۔ فیسٹیول کی مناسبت سے نت نئے اسٹائل، شکلوں… Continue 23reading چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

سعودی عرب کے ایک سادہ مزاج ارب پتی کا عروج وزوال

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کے ایک سادہ مزاج ارب پتی کا عروج وزوال

جدہ(نیوز ڈیسک)اگرچہ آج کے دور میں امراءکی جیسے جیسے تعداد بڑھتی جا رہی ہے ایسے ہی ان کے تذکرے بھی ذرائع ابلاغ کی زینت بنتے رہتے ہیں مگرخال خال ایسےارب پتی بھی موجود ہیں جن کی دولت وثروت کے چرچے چار دانگ عالم میںمشہور نہیں بلکہ وہ گوشہ گمنامی میں زندگی بسر کررہے ہیں۔ایسے ہی… Continue 23reading سعودی عرب کے ایک سادہ مزاج ارب پتی کا عروج وزوال

افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالخلیل آسید نے بتایا کہ صوبہ بخار کے ضلع باہاراک میں ایک ملا کے گھر کے اندررکھا گیا بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اس کے سمیت… Continue 23reading افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 22  فروری‬‮  2016

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روزقیمت میں نمایاں کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 1216 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد 1227 ڈالر فی اونس ہوگئی تھی تاہم نئے کاروباری ہفتے کا آغاز خوش کن رہا ہے… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے موقع پرلیوڑو( Liuzhou)میں گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ سجایا گیا جہاں گھوڑوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے مقامی شہریوں سمیت کئی غیر ملکیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔کئی سال قدیم اس روایت کے تحت خوبصورت اور توانا گھوڑوں کے درمیان لڑائی کر وائی گئی جہاں یہ… Continue 23reading چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے، ماہرین

datetime 22  فروری‬‮  2016

پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے، ماہرین

کراچی(نیوز ڈیسک)صحت سے متعلق نوبل انعام یافتہ تنظیم فزیشن فار سوشل ریسپانسی بلیٹی کے ماہر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ناقص صفائی کی وجہ سے پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ماہرین کے مطابق ڈینگی سے نمٹنے کے لیے بھی حکومت کو فوری انتظامات کرنا ہوں گے۔

ایونٹ میں وزیراعظم اور عمران خان آتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہوجاتی ، نجم سیٹھی

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایونٹ میں وزیراعظم اور عمران خان آتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہوجاتی ، نجم سیٹھی

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چار دن بعد پاک بھارت میچ ہے لیکن سب کی زبان پر پی ایس ایل کا نام ہے۔ وزیراعظم اور عمران خان سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فائنل میچ دیکھنے دبئی جاتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہو… Continue 23reading ایونٹ میں وزیراعظم اور عمران خان آتے تو عوام کی خوشی دوبالا ہوجاتی ، نجم سیٹھی

بنی گالہ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد

datetime 22  فروری‬‮  2016

بنی گالہ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنی گالہ کو تباہی سے بچا لیا ۔ بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ، گھر گھر چھاپوں کے دوران 27 سے زائد مشکوک افراد کو بھی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ حراست میں لئے گئے افراد سے پوچھ گچھ… Continue 23reading بنی گالہ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد