اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر آج ہونےو الے لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر ہیں۔لالٹین فیسٹیول چین کے نئے قمری سال کے آغاز کے پندرہویں روز منایا جاتا ہے۔ چین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں مکمل ہیں۔ فیسٹیول کی مناسبت سے نت نئے اسٹائل، شکلوں اور رنگوں کی لالٹینیں تیار کی گئی ہیں۔صوبہ شانسی میں 5ہزار میٹر طویل تاریخی دیوار کو ہزاروں روشن لال ٹینوں سے سجادیا گیا ہے۔صوبہ و±وہان میں شہریوں نے لال ٹینوں پر نصیحت آمیز پیغامات تحریر کیے ہیں۔اس کے علاوہ ایک مقامی پارک میں روشن کی گئی 40ہزار لال ٹینوں اور برف سے تراشے گئے مجسموں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آرہی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…