نیویارک(نیوزڈیسک)ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور پر یہ شرط ختم کرنے پر بھی تیار تھا کہ مذاکرات سے پہلے شمالی کوریا اپنے ایٹمی اسلحے میں کمی لائے، اس کے برعکس امریکا نے مذاکرات میں ایٹمی ہتھیاروں کا معاملہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھالیکن گزشتہ ماہ شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد مذاکرات کی یہ کوششیں ختم ہوگئی تھیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے بھی ان خفیہ سفارتی کوششوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب امریکا کے طویل المدت مقاصد کے تحت کیا گیا تھا۔
امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































