بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

سیگریٹ نوشی ٹائپ 2 ذیابیطس کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے، تحقیق

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

سیگریٹ نوشی ٹائپ 2 ذیابیطس کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے، تحقیق

ویانا(این این آئی)ایک نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں بالخصوص ایسے افراد جن میں جینیاتی یا خاندانی طور پر یہ بیماری وراثتی طور پر موجود ہو۔یہ رپورٹ گزشتہ ہفتے ویانا میں منعقدہ یورپین ایسوسی ایشن فار اسٹڈی آف ڈائیبٹیس کے اجلاس… Continue 23reading سیگریٹ نوشی ٹائپ 2 ذیابیطس کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے، تحقیق

مون سون بارشوں کے 11 ویں سپیل کا آغاز ، طوفانی بارش

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

مون سون بارشوں کے 11 ویں سپیل کا آغاز ، طوفانی بارش

ایبٹ آباد(این این آئی) مون سون بارشوں کے 11 ویں سپیل کے آغاز پر ایبٹ آباد میں طوفانی بارش ہوئی۔توحید آباد، چھانگا گلی، ایوبیہ سمیت متعدد سڑکوں پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، ہیوی مشینری کی مدد سے سڑکوں کی بحالی کا کام جاری رہا، چترال میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، متعدد شاہراہیں مختلف… Continue 23reading مون سون بارشوں کے 11 ویں سپیل کا آغاز ، طوفانی بارش

گلگت،ساتھیوں کی جانب سے زیادتی کی کوشش، نوجوان عزت بچانے کیلئے دریا میں کود گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

گلگت،ساتھیوں کی جانب سے زیادتی کی کوشش، نوجوان عزت بچانے کیلئے دریا میں کود گیا

گلگت(این این آئی)گلگت میں ساتھیوں کی طرف سے زیادتی کی کوشش اور فائرنگ سے خوف زدہ ہو کر نوجوان طالب علم نے عزت بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگادی جس کے بعد وہ لاپتا ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سٹی تھانہ گلگت میں ظلم کے شکار نوجوان راجا کاشان محمد ساکن یاسین ضلع غذر کے بھائی اکبر… Continue 23reading گلگت،ساتھیوں کی جانب سے زیادتی کی کوشش، نوجوان عزت بچانے کیلئے دریا میں کود گیا

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی کا سینٹ کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر علی ظفر سینیٹرز کے استعفے جمع کرانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوںنے سیکریٹریٹ کو استعفے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمرہ زائرین کو جعلسازی سے بچانے کیلئے113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

عمرہ زائرین کو جعلسازی سے بچانے کیلئے113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

لاہور( این این آئی)وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین کو جعلسازی سے بچانے کے لیے اہم اقدام کے طور پر 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے،یہ فہرست اسلامی سال 1447 ہجری کے لیے قابل عمل ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق زائرین کو ہدایت کی گئی… Continue 23reading عمرہ زائرین کو جعلسازی سے بچانے کیلئے113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

کراچی،70 بچوں، بچیوں سے زیادتی کرنیوالے سفاک شخص پر ویڈیوز فروخت کرنے کا شبہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

کراچی،70 بچوں، بچیوں سے زیادتی کرنیوالے سفاک شخص پر ویڈیوز فروخت کرنے کا شبہ

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں اوربچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے اورنازیبا ویڈیوز بنانے والے درندہ صفت سفاک ملزم کیخلاف ایک اورمقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیاہے۔پولیس کے مطابق ساتواں مقدمہ سندھ عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی پرملزم اورمالک مکان کیخلاف درج کیا گیا ہے، جس کے… Continue 23reading کراچی،70 بچوں، بچیوں سے زیادتی کرنیوالے سفاک شخص پر ویڈیوز فروخت کرنے کا شبہ

زلزلے کے جھٹکے

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے

لاہور(این این آئی)ملتان سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے سے متعلق ابتدائی رپورٹ موصول ہوئی، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کا مرکز ویسٹ ملتان 126… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ،الرٹ جاری کردیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ،الرٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے موزوں موسمی حالات اور سیلاب کی نکاسی میں رکاوٹ کے باعث20 ستمبر سے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید اور غیر معمولی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ڈینگی الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ ڈینگی الرٹ میں کہا… Continue 23reading کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ،الرٹ جاری کردیاگیا

کراچی: 100 بچیوں سے زیادتی کے مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2025

کراچی: 100 بچیوں سے زیادتی کے مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے قیوم آباد میں 100 کمسن بچیوں سے زیادتی کے گرفتار مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا۔گزشتہ دنوں ڈیفنس پولیس نے قیوم آباد سے شبیر احمد نامی ملزم کو گرفتار کیا، جس نے دوران تفتیش اپنے جرائم کا اعتراف کیا۔شبیر نے بتایا کہ اس کا تعلق… Continue 23reading کراچی: 100 بچیوں سے زیادتی کے مجرم نے اپنے گھنائونے جرم سے متعلق سب کچھ اگل دیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 12,368