میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور (این این آئی) میٹرک آرٹس کے ساتھ کرنے والے طلبہ کو سائنس گروپس میں داخلے کی اجازت مل گئی، اب طلبہ پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس (آئی سی ایس)اور دیگر سائنس سے متعلق گروپس میں داخلہ لے سکیں گے،پالیسی 2026ء کے ایس ایس سی امتحانات سے نافذ ہوگی۔تعلیمی حکام نے ایک اہم پالیسی… Continue 23reading میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری










































