نوجوان نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی کزن کو قتل کر دیا
مکو آ نہ (این این آئی)فیصل آباد میں نوجوان نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی کزن کو قتل کردیا۔ تھانہ ساندل بار کے علاقہ 34 ج ب میں پسند کی شادی کرنے پر عامر نامی شخص نے اپنی تایا زاد کزن 30 سالہ سعدیہ کو قتل کردیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ والد کے گھر… Continue 23reading نوجوان نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی کزن کو قتل کر دیا